Sunday, December 16, 2012

100% Full & True Online Earning Plans




شروع میں جب آن لائن کام کا آغاز  ہوا تب ہر بندہ آن لائن کم کرنے کی طرف آیا .کچھ  تو کامیاب ہو گئے لکن کچھ  کو ناکامی کا سامنا ہوا . جو کامیاب ہوے انہوں نے اس کو پھیلانے کی کوشش کی اور جو ناکام ہوے ان کے ہوسلے ٹوٹ گئے اور انہوں نے کہنا شروع کر دیا کہ آن لائن کام بے بنیاد اور فراڈ ہے.لیکن ہر کام کرنے کا ایک طریقہ ہوتا ہے اگر اسے اس اندز میں نہ کیا جائے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا  . ہماری مثال اس شخص کی سی ہے جسے یہ تو پتا ہوتا ہے ک اس کی منزل ٢٥کم دور ہے .جب وہ اپنی منزل کی جانب اور ٢٥کلو میٹر دور جا کر جب اسے منزل نہیں ملتی تب وہ مایوس ہو جاتا ہے اور ہمت ہر دیتا ہے یہ جانے بنا کہ اس کی ناکامی کی وجہ کیا ہے اسے منزل کیوں نہیں ملی اور وہ یہ کہنا شرح کر دیتا ہےکہ یہ کام ہی غلط ہےبلکل ایسا ہی آن لائن کام کرنے والوں ک ساتھ ہوا انہوں نے جوش میں کام تو کیا لیکن ڈائریکشن نہ ہونے کی وجہ سے ان کو ناکامی ہوئی اور انہوں نے آن لائن کام کو فراڈ کہنا شروع کر دیا اور یہ کہنا شروع  کر دیا ک یہ پیسے کمانے کا ایک غلط طریقہ ہے ۔لیکن میں کہتا ہوں آن لائن کام بلکل ٹھیک ہے ان ک لئے جنہوں نے اس کام کو سیکھ کہ سر انجام دیا جنھیں پتا ہے ک ان کی منزل ٢٥ دور تو ہے لیکن اس کی سمت مشرق میں ہے اور جب وو مشرق کی سمت میں ٢٥ دور چلتے ہیں تو ان کو اپنی منزل مل جاتی ہے۔یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ناکام ہونے کے بعد بھی ہمت نہیں ہاری  اور اپنی منزل کی تلاش کرتے رہے
 علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے کہ

شمع بج کے پھر جل سکتی ہے"

کشتی طوفان سے نکل سکتی ہے
تو مایوس نہ ہو ارادہ نہ بدل
"قسمت کسی وقت بھی بدل سکتی ہے


میں نے یہ سائٹ ان لوگوں کے لئے بنی ہے جو کہ آن لائن کمان چاہتے ہیں لیکن ان کو کم کرنے نہیں آتا اور ان کے پاس ڈائریکشن نہیں ہے . آن لائن کمانے کے101 طریقے ہیں لیکن یہ سبھی طریقے میں آپ کو نہیں بتاؤں گا ، میں آپ کو صرف وو چند ایک طریقے بتاؤں گا جو ک میں خود اسے کر رہا ہوں میں آپ کو 4 طریقے بتانے والا ہوں جن میں کام کرتے ہوے آپ لاکھوں روپے مہینہ کما سکتے ہیں۔لازم نہیں کہ  آپ یہ  طریقے اکٹھے استمال کریں آپ کوئی ایک طریقہ اپنا لیں اور اسا اچھی تارہا سرانجام دے دیں تب بھی آپ لاکھوں روپے کما سکتے ہیں اور لوگ کما رہے ہیں
جو کہ یہ ہیں

  1. Network Marketing
  2. Google Adsense
  3. Free Lance / E Lance
  4. SEO





No comments:

Post a Comment

Recent Posts