Monday, December 10, 2012

How To Get Adsense Account in Urdu

 اب میں آپ کو گوگل ایڈسنس میں شمولیت کے بارے میں ایک ترتیب کے ساتھ بتاؤں گا جس پر عمل کر کے آپ اچھے نتائج حاصل کر سکتے ہیں. اگر آپ گوگل کی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز پڑھ چکے ہیں تو نیچے دے ہوے لنک پہ  کلک کریں
جیسے ہی آپ    پہ کلک کریں گے تو یہ لنک آپ کی سامنے نظر اے گا 















ایک بار ایپلیکیشن دینے کے6 سے 8 گھنٹوں کے دوران گوگل آپ کو بتا دے گا کہ آپ گوگل ایڈسنس کے لئے منتخب ہو چکےہیں یا نہیں اگر آپ کو گوگل ایڈسنس کے لئے منتخب ہو چکے ہیں تو آپ اپنایوزرنیم اور پا سورڈ  استمال کرتے ہوئے گوگل ایڈسنس کے اکاؤنٹ میںلوگ ان  ہو سکتے ہیں
جیسے ہی آپ اپنے اکاؤنٹ میںلوگ ان ہوتے ہیں تو آپ کو اکاؤنٹ میں سب سے اوپر ایک سرخ رنگ کی ایک پٹی نظر آے گی جو کے یہ ظاہر کرتی ہے کہ آپ کا پہلا سٹیپ  مکمل ہو چکا ہے اور اب اپپ اپنا `دوسرا سٹیپ  مکمل کریں جویہ ہےکہ گوگل کا کوڈ اپنی سائٹ میں شامل کریں تاکہ گوگل کو پتا لگ جائے کہ جس سائٹ پر آپ نے گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ کے لیےدرخواست  دی ہوئی ہے وہ واقعی آپ کی اپنی ہےاور جب آپ گوگل ایڈسنس کاکوڈ اپنی سائٹ میں دے دیتے ہیں توگوگل  2 سے 3 دن میں آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر  کر دیتا ہے اور آپ کے اکاؤنٹ میں سرخ پٹی ختم ہو جائے گی اور اگر آپ گوگل ایڈسنس کا کوڈ اپنی سائٹ میں نہیں دیتے تو آپ گوگل ایڈسنس کے ذریعےکمائی   نہیں کر سکتے
گوگل ایڈسنس میں آپ اپنی سائٹ کا ایڈریس بس ان دوطرح میں دے سکتے ہیں
(a)example.com
(b)www.example.com
اس سے کوئی فرق نہیں پڑھتا کہ آپ انفرادی اکاؤنٹ منتخب کرتے ہیں یا کاروباری فرق ہے تو بس اتنا کہ انفرادی اکاؤنٹ میں آپ کے اپنے نام پہ چیک  ہو گا اور کاروباری میں آپ کی کمپنی کے نام . ویسے انفرادی اکاؤنٹ زیادہ بہتر ہے کیوں کہ اس سے آپ  ویسٹرن یونین سے فوری  پیسے لے سکتے ہیں جب کہ کاروباری اکاؤنٹ میں یہ آفر نہیں ہے
   ہونے کے بعد آپ اپنے اکاؤنٹ کی ٹائپ نہین بدل سکتے ہیں  Approve

 

No comments:

Post a Comment

Recent Posts