Sunday, December 16, 2012

Top Google Keywords Research Tools in Urdu

سب سے پہلے میں آپ کو بتاؤں گا کا کی وورڈز کیا ہوتے ہیں اور ان کا استمال کیسے کرتے ہیں
سرچ انجن ایک ویب سائٹ کو اپنے سرچ رزلٹ میں دکھانے کے لئے کےوورڈس کا استمال کرتا ہے
کےوورڈز آپ کی سائٹ کی رینکنگ میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں جتنے اچھے کے وورڈز ہوں گے آپ کی سائٹ پر اتنی ہی ترفک ہے گی اور آپ کی ایرنینگز میں حیرت انگیز اضافہ ہو جائے گا
کسی بھی سائٹ کی ایرنینگز کا دارو مدار اس سائٹ کے کےوورڈز پی کوتا ہے اگر آپ ہائی راٹنگ کےوورڈز سے اپنی سائٹ بناتے ہیں تو آپ کی ایرنیگز بھی کافی زیادہ ہو گی اور اگر آپ کی سائٹ لوو راٹنگ کےوورڈز سے بنی ہے تو آپ کی ایرنینگز بھی اسی حساب سے ہو گی
لیکن میں کہتا ہوں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے آپ کی سائٹ مہنگے کےوورڈز سے بنی ہے یا سستے کےوورڈز سے

No comments:

Post a Comment

Recent Posts