Saturday, December 08, 2012

Diffrence Between Network Markeeting , Google Adsense , Free Lancer

 1-Google Adsense


 


کم از کم 6 ماہ بعد انکم سٹارٹ ہوتی ہے
اس سے ہم $100سے لے کر $5000 ایک مہینے کاکماسکتے ہیں
چونکہ اس کے لئے ہمیں ایک ویب بنانی پڑھتی ہے اس لئے اس میں ڈومین اور ہوسٹنگ خریدنے کے لئے انویسٹمنٹ کرنا پڑھتی ہے وو بھی اگر آپ کو ویب بنانی آتی ہے تو اگر آپ ویب بنانا نہیں جانتے تو آپ کو ویب بھی بنوانی پڑھے گی اور ہر سال آپ کو ویب کی فیس بھی ادا کرنا پڑھے گی اس میں آپ اکیلے ہی کم کرنے والے ہوتے ہیںاس پروگرام میں فری بھی  حصہ لے سکتے ہیں لیکن اس سے آپ کی %50 کمائی آپ کی وہ سائٹ لے گی جس کے ذریعے آپ کمائی کر رہے ہیںاس میں آپ کے پاس ماسٹر سکلز اور بہت اچھی پلاننگ ہونی چاہیے 1  سال اگر آپ اپنی رقم نہیں نکلواتے تو وہ ختم ہو جاتی ہےاس پروگرام سے ہونے والی کمائی ہم بنک اور ویسٹرن یونین سے لے سکتے ہیں اس پروگرام کو جوائن کرنے کی بعد ہم اس پروگرام کو صرف ایک ہی کمپیوٹر پی سر انجام دے سکتے ہیں اگر ایسا نہیں کرتے تو اکاؤنٹ بلاک ہونے کا خطرہ ہے
%50 لوگ کہتے ہیں یہ ٹھیک طریقہ ہے اور %50 اس کے حق میں نہیں پاکستان میں ہی بہت لوگ اس طریقے سے کما رہے ہیں جن سے ایک میں بھی ہوں جو اس پروگرام کی بدولت $100 کما چکا ہے

2- Network Marketing

-

نیٹ ورک مارکیٹنگ  جوائن کرتے ہی آپ کی انکم سٹارٹ ہو جاتی ہے یعنی آپ پہلے منٹ ہی سے کما سکتے ہیں اس طریقے سے آپ  30$  سے  لے ک13500$ ایک مہینے کا کما سکتے ہیں نیٹ ورک مارکیٹنگ کے لئے ہمیں کسی انویسٹمنٹ کی ضرورت نہیں ہوتی یہ کم ایک چوٹی سی پرچیزنگ  سے شروع ہو جاتا ہے . یاد رہے ک نیٹ ورک مارکیٹنگ میں ہمیں زندگی میں ایک بار ہی پرچیزنگ  کرنا پڑھتی ہے
اس میں آپ اکیلےنہیں ہوتے بلکے آپ کے ساتھ کام کرنے کے لئے ایک پوری ٹیم ہوتی ہے یہ پروگرام بلکل فری ہے اس میں آپ کے پاس حوصلہ اور اچھی پلاننگ ہونی چاہیے کوئی ایکسپائری نہیں .اس پروگرام سے ہونے والی کمائی ہم بنک اورپوری دنیا میں واقع پرائیویٹ دفاتر سے لے سکتے ہیں .پاکستان کے تقرین ہر بڑھے شہر میں اس کا آفس موجود ہے  .پوری دنیا میں جہاں پر بھی چاہیں اس کو سٹارٹ کر سکتے ہیں اکاؤنٹ بلاک ہونے کا کوئی خطرہنہیں  ہے
%50 لوگ کہتے ہیں یہ ٹھیک طریقہ ہے اور %50 اس کے حق میں نہیں
پاکستان میں ہی بہت لوگ اس طریقے سے کما رہے ہیں جن میں سے ایک میں بھی ہوں جو اس پروگرام کی بدولت اب تک $60 کما چکا ہے  

3- Free Lancer



یہ کام کنٹریکٹ بیس پر ہوتا ہے اس طریقے سے ہم1$ سی لے کر 5000٠$ ایک مہینے کا کما سکتے ہیں
اس پروگرام سے کمانے کے لیے ہمیں اپنی متعلقہ فیلڈ میں ماسٹر ہونا بہت ضروری ہے  اس میں آپ اکیلے ہی کم کرنے والے ہوتے ہیں .اس پروگرام کو آپ فری بھی جوائن کر سکتے ہیں . اس میںبھی  آپ کے پاس ماسٹر سکلز اورتخلیقی دماغ ہونا  چاہیے  سال اگر آپ اپنی رقم نہیں نکلواتے تو وہ ختم  ہو جاتی ہے
اس پروگرام سے ہونے والی کمی ہم بنک سے لے سکتے ہیں  س پروگرام کو جوائن کرنے کی بعد ہم اس پروگرام کو ہم پوری دنیا میں کہیں بھی استمال کر سکتے ہیں
50% لوگ کہتے ہیں یہ ٹھیک طریقہ ہے اور%50 اس کے حق میں نہیں
پاکستان میں ہی بہت لوگ اس طریقے سے کما رہے ہیں

 

No comments:

Post a Comment

Recent Posts